یمن تنازع پرامن مذاکرات کا دوسرا دور جنوری کے آخر میں ہوگا : انتونیو گوتیریز

رسائی نیوزویب ڈیسک: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیریزکے مطابق حدیدہ میں اب اقوام متحدہ مرکزی کردار ادا کرے گا، یمنی حکومت، باغی گروپ حدیدہ شہر میں جنگ بندی پر رضامند ہوگئے ہیں۔ یادد رہے کہ یمن میں برسرپیکار حوثیوں اور یمن کی آئینی حکومت کے درمیان سویڈن میں ہونے والے امن مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے ہیں اور دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں