کویت سے آسٹریلیا جانے والی 18 سالہ سعودی لڑکی بنکاک میں پھنس گئی

رسائی نیوز ویب ڈیسک: کویت سے آسٹریلیا جانے والی 18 سالہ سعودی لڑکی ’کنیکٹنگ فلائٹ‘ کے لیے بنکاک ایئرپورٹ پر رکی تھی جہاں عملے نے اُسے روک کر پاسپورٹ ضبط کرلیا اور ڈی پورٹ کرنے کی کوشش کی۔سعودی لڑکی نے والدین اور بھائی کے ہاتھوں قتل ہو جانے کے خدشے کے پیش نظر واپس جانے سے انکار کردیا اور خود کو ایک کمرے میں بند کردیا جہاں تھائی لینڈ اور سعوی امیگریشن کا عملہ اُسے منانے کی کوشش کرتا رہا۔اس دوران نوجوان لڑکی راہف قنون نے اپنی کہانی سوشل میڈیا پر بیان کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں