کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

رسائی نیوزنمائندہ خصوصی کوئٹہ:بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن میں کوئٹہ، سبی، ڈیرہ مراد جمالی اور دیگر شامل ہیں۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 72 کلو میٹر شمال مغرب تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں