کراچی کے علاقے کورنگی نمبر2 میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

رسائی نیوزکراچی: کراچی کے علاقے کورنگی نمبر2 میں مکان کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں 60 سالہ لیاقت، 30 سالہ ثوبیہ اور7 سالہ ایان جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو رضا کاروں نے گرینڈرسے گارڈراورلوہے کے سریے کاٹ کر لاشوں کو نکالا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں جاں بحق افراد کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں