ڈیرہ بگٹی کے علاقے ٹلی مٹ میں باردودی سرنگ دھماکہ 3 افراد زخمی

رسائی نیوز نمائندہ خصوصی ڈیرہ بگٹی :ڈیرہ بگٹی کے علاقے ٹلی مٹ میں باردودی سرنگ میں دھماکا ہوا ہےدھماکے کے نتیجے میں پک آپ میں سوار تین افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو ویلئفر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسزز کی بھاری نفری ٹلی مٹ روانہ ہو گئی ہے۔ یاد رہے 26 ستمبر دو ہزار اٹھارہ کو بھی ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ میں دھماکہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں