پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلیے 3 روزہ انسداد پولیومہم شروع

رسائی نیوز نمائندہ خصوصی:مہم میں 5 سال تک کے 2 کروڑ 13 لاکھ بچوں کو انسداد پولیوکے قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم کے دوران پنجاب کے 12 اضلاع کے 68 لاکھ 80 ہزار، سندھ کے36اضلاع کے 70 لاکھ، خیبر پختونخوا کے25 اضلاع کے 55 لاکھ، بلوچستان کے 20 اضلاع کے 15 لاکھ اور اسلام آباد کے 3 لاکھ 30ہزار بچوںکوانسداد پولیوکے قطرے پلائے جائیں گے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں