پنجاب ٹرانس جینڈر اسکول دنیا کا پہلا ٹرانس جینڈر اسکول ہے، مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پنجاب کا پہلا ٹرانس جینڈر اسکول دنیا کا پہلا ٹرانس جینڈر اسکول ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹرانس جینڈر کمیونٹی استحصال کا شکار تھی، انہیں اسکول میں خوف محسوس ہوتا تھا۔ مراد راس نے کہا کہ آج اس اسکول میں ٹرانس جینڈرز سے کلاس بھری ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں