پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے : ڈی جی آئی ایس پی آر

رسائی نیوزراولپنڈی: یوم یکجہتی کشمیر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ ایجنڈے پر حل کا منتظر ہے، دہائیوں سے قابض فوج تحریک آزادی کچلنے میں ناکام ہے، انشااللہ پرعزم کشمیری اپنا حق لینے میں کامیاب ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں