پتنگ بازی کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی

رسائی نیوز نمائندہ خصوصی لاہور: قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے پتنگ بازی کے نام پر لوگوں کی جانیں لینا شروع کر دیں، پتنگ بازی کے باعث مصری شاہ میں بچہ کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا، پتنگ بازی سے ہلاکت پر وزیر اعلٰی پنجاب اور فیاض الحسن چوہان پر مقدمہ درج ہونا چاہیے، حکومت فی الفور اس خونی کھیل پر پابندی لگائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں