رسائی نیوزاسلام آباد:وزیراطلاعات فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا پاکستانی سنیماگھروں نےبھارتی موادکابائیکاٹ کردیا، پاکستان میں کوئی بھارتی فلم اب ریلیز نہیں ہوگی، پیمرا کو بھی ہدایت کی ہے بھارت میں بننے والے اشتہارات پر ایکشن لے، جو پاکستان میں چلتے ہیں۔
