رسائی نیوزویب ڈیسک:ن ڈے سیریز کا تیسرا معرکہ، سنچورین میں میدان شام 4 بجے سجے گا۔ پانچ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے جس کے بعد شاہین اور پروٹیز آج تیسرے معرکے میں آمنے سامنے ہوں گے۔ پورٹ الزبتھ کے پہلے مقابلے میں سرفراز الیون نے کامیابی حاصل کی تھی۔ ڈربن میں جنوبی افریقہ نے حساب برابر کر دیا تھا۔
