ٹیسٹ سیریز میں مایوس کن بیٹنگ اظہرعلی بگ بیش معاہدے سے محروم

رسائی نیوزویب ڈیسک: میڈیا رپورٹس کے مطابق رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ سے جاری سیریز میں مایوس کن کھیل سے اظہرکا کیس کمزور ہوا، اب سکسرز کی جانب سے انگلینڈ کے ہی جیمز ونس کی خدمات لینے کیلیے کوشش ہورہی ہے، انھیں 1،2 روز میں جواب دینا ہوگا، اگر ان سے معاہدہ ہوگیا تو وہ اتوار کو دستیاب ہوسکتے ہیں۔ واضع رہے کہ پاکستان کا جنوبی افریقہ سے تیسرا ٹیسٹ 15 جنوری کو ختم ہوگا، معاہدے کی صورت میں اظہر اسکے بعد ہی سڈنی کو جوائن کر سکتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں