ون ڈے رینکنگ پاکستان کے بابراعظم بدستور پانچویں نمبر پر براجمان

رسائی نیوزویب ڈیسک:مام الحق 26 ویں درجے پر ہیں۔ بولرز میں حسن علی 13 ویں نمبر پر ہیں، ایک درجہ تنزلی کے بعد شاداب خان 25 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن بھی فی الحال محفوظ رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں