وزیراعظم عمران خان کچھ دیربعد قوم سے خطاب کریں گے

رسائی نیوز اسلام آباد:نمائندہ رسائی نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ ملک کی موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔وزیراعظم کے خطاب کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں