وزیراعظم عمران خان آج پشاور کا دورہ کرینگے

رسائی نیوز نمائندہ خصوصی پشاور:وزیراعظم کو صوبائی حکومت کی جانب سےسو روزہ پلان سے متعلق بریفنگ دی جائے گی، اس کےعلاوہ وزیراعظم صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں شریک ہوں گے- وزیراعظم عمران خان شیلٹر ہوم کا افتتاح بھی کرینگے،یہ شیلٹر ہومز خیبرپختونخواحکومت نے اپنے سوروزہ پروگرام کے تحت قائم کئے ہیں، شیلٹرہومز میں چارسوتیس افراد کے لئے رہائش مہیاہوگی جہاں انہیں کھانا بھی فراہم کیاجائیگا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں