وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

رسائی نیوز نمائندہ خصوصی: رسائی نیوز کے مطابق وزیراعظم نے گزشتہ روز لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کرپشن سے متعلق اہم انکشافات کریں گے، وزیراعظم آج اہم پیغام ریکارڈ کروائیں گے جو آج سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جائے گا جس میں کرپشن سمیت اہم انکشافات کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں