وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے

رسائی نیوز نمائندہ خصوصی لاہور:لاہور آمد کے بعد وزیراعظم عمران خان اورر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے درمیان ملاقات ہوگی، وزیراعظم پنجاب کابینہ کے ارکان سے خطاب کریں گے، انہیں پنجاب میں صنعتی شعبے میں حکومت پنجاب کے اقدامات کے بارے میں بریفنگ بھی دی جائے گی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب حکومت کی 100 روزہ پلان پر کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں