نیلم منیر کا پشتو گانے پر روایتی رقص، ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی پشتو گانے پر کئے جانے والے روایتی رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نیلم منیر کی ساڑھی پہنے ہوائے ایک ڈانس ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جبکہ انہوں نے ساٹھی پہنی ہوئی ہے۔ اس ویڈیو مں اداکارہ کو ایک کمرے میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے خوب شیئر کیا جا رہا ہے جبکہ نیلم منیر کے مداح اس ویڈیو کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔

دوسری جانب نیلم منیر کے چند مداحوں کی جانب سے اُن پر تنقید بھی کی جا رہی ہے جبکہ کچھ انسٹا صارفین کا کہنا ہے کہ نیلم منیر پشتو گانے پر ڈانس کرتے ہوئے بالکل ’ملنگ‘ لگ رہی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں