نیب نے آغاسراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا

رسائی نیوزنمائندہ خصوصی اسلام آباد: نمائندہ رسائی نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کیا ہے، ان پر آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں