نواز شریف ٹھیک ہیں اور ان کے حوصلے بلند ہیں : مریم نواز

رسائی نیوزلاہور:سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا تھا کہ ابھی ابھی کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کرکے آئی ہوں، میاں صاحب ٹھیک ہیں اور ان کے حوصلے بلند ہیں، آپ سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ۔مریم نواز نے مزید کہا کہ میں کارکنان کی نہ صرف دعائیں اور نیک خواہشات نواز شریف تک پہنچاتی ہوں بلکہ ان کو بتاتی بھی ہوں کہ ان کے شیر کس طرح ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں