مودی کے جنون نے 2 جوہری ممالک کو جنگ کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے : اسد عمر

رسائی نیوزاسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ٹویٹ میں کہا کہ امید ہے اب پاکستان کی صلاحیت پر کوئی سوال نہیں اٹھایا جائے گا، پاکستان اپنا دفاع خود کرسکتا ہے۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ امید ہے ہوش مند بھارتی جنونی، مودی کا دیوانہ پن سمجھنے کی کوشش کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں