مودی نے اپنے انتخاب کے لیے بھارت کو آگ میں دھکیلا : شیخ رشید

رسائی نیوزکراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نےمیڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورا پاکستان الرٹ ہے، پاک فوج بہترین فورس ہے، ایم ایم عالم کا نام آج بھی بھارت کو اچھی طرح یاد ہے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مودی نے اپنے انتخاب کے لیے بھارت کو آگ میں دھکیلا۔ کشیدگی بڑھنے جا رہی ہے تو ہمارے پاس کوئی جواب نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارت نے عقل کا مظاہرہ نہ کیا تو صورتحال مزید بگڑے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں