ملتان میں جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ بنایا جائیگا : جہانگیر ترین

رسائی نیوز نمائندہ خصوصی ملتان : پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے جمعے کو 60 شادیوں کی اجتماعی تقریب کے دوران کرتے ہوئے کہا کہ یکم جولائی تک ملتان میں جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ بن جائے گا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی لیول کے افسران یہاں بیٹھیں گے جب کہ تمام اختیارات ان افسران کے پاس ہونگےجہانگیر ترین نے مزید کہا کہ علیحدہ صوبہ بھی ضرور بنے گا اس پر وقت لگے گا اور قانونی پیچیدگیاں جلد دور کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں