ملتان سلطانزجنوبی پنجاب کی ٹیم ہے : علی ترین

رسائی نیوزویب ڈیسک: میڈیا سے گفتگو میں ملتان سلطانز کو جنوبی پنجاب کی ٹیم قرار دیا اور کہا انٹرنیشنل کوچز کو بہاولپور اور لودھراں لائیں گے۔ فرنچائز اونر نے دبئی میں پی ایس ایل میچز دکھانے کیلئے 10 نوجوانوں کے نام نکالے اور خوش نصیبوں کو مبارکباد دی۔یاد رہے شعیب ملک کی قیادت میں ملتان سلطانز کی ٹیم 15 فروری کو اپنا پہلا میچ کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں