معذورافراد کو تعلیم اور روزگار کے مواقعوں میں کوئی تفریق نہیں کی جائے گی : وزیراعظم عمران خان

رسائی نیوز اسلام آباد:معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ معذورافراد کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کے لئے پرعزم ہیں، انہیں بااختیار بنانے اور زیادہ مواقعے فراہم کرنے کیلئے نیا قانون تیار کر لیا گیا ہے-وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معذور افراد کو تعلیم اور روزگار کے مواقعوں میں کوئی تفریق نہیں کی جائے گی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں