ماسک لگے چہروں کو پڑھنا بچوں کیلئے کچھ مشکل نہیں

ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ بچے اپنے بڑوں کے ماسک ڈھکے چہرے ک تاثرات 67 فیصد کامیابی سے جانچ لیتے ہیں جبکہ بغیر ماسک کے 70 فیصد .دوسرے معنوں میں بچوں کے لیے ماسک چہرے کے جذبات کو نہیں چھپاتا مطالعے میں تقریباً 300 بچے شامل تھے جن کی عمریں 3-6 سال تھیں، جنہیں ایسی 90 تصاویر دکھائی گئیں جن میں اداکاروں نے خوشی، غم یا غصے کا اظہار کیا ہوا تھا۔ نصف تصویروں میں اداکاروں نے نصف چہرے پر ماسک پہنے ہوئے تھے۔

جاما پیڈریاٹکس کے جریدے میں شائع ہونے والے نتائج کے مطابق بچوں نے ماسک یا .بغیر ماسک کے اداکاروں کے جذبات کی صحیح شناخت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں