قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا

رسائی نیوز نمائندہ خصوصی اسلام آباد: نمائندہ رسائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر سینیٹ کی منی بجٹ کے حوالے سے بھیجی گئی سفارشات پیش کریں گے، اپوزیشن کا حج قیمتوں میں اضافہ کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل ہے جس پر وزیر مذہبی امور وضاحت دیں گے، ملک میں توانائی بحران پر بھی بحث ہوگی۔اپوزیشن کی جانب سے سعودی ولی عہد کی آمد پر مدعو نہ کرنے کے معاملہ پر احتجاج کا بھی امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں