سینٹ کا اجلاس قائم مقام چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت شروع ہوگیا

رسائی نیوزنمائندہ خصوصی اسلام آباد : سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا 8 نکات پر مشتمل ہے، نیشنل ہیلتھ سروسز کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین میاں عتیق انسانی اعضاء کی ٹرانسپلانٹیشن ترمیمی بل 2018 کے حوالے سے رپورٹ پیش کریں گے جبکہ سینیٹرشیری رحمان ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں نمایاں کمی کے بارے میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کریں گی۔ اس کے علاوہ اجلاس میں صدر کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر بحث ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں