سندھ: قلت کا بہانہ، 3 دن CNG بند کرنے کا اعلان

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسمِ سرما سے قبل گیس کی قلت کا بہانہ بنا کر سوئی سدرن گیس کمپنی نے اچانک 3 دن سی این جی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں موسمِ سرما سے قبل گیس کی قلت کا بہانہ بنا کر سوئی سدرن گیس کمپنی نے اچانک 3 دن سی این جی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب صوبۂ سندھ میں سی این جی اسٹیشنز پیر کی صبح 8 بجے کھلیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں