روس نے دنیا کا سب سے زیادہ سب سے زیادہ وزن اٹھانے والے ڈرون بنانے کا دعوی کر دیا

رسائی نیوزویب ڈیسک: روس نے سب سے زیادہ وزن اٹھانے والے ڈرون کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا بنایا ہوا ڈرون پیٹرول انجن اور برقی موٹروں سے پرواز کرتا ہے اور مسلسل 8 گھنٹے تک 220 کلوگرام وزن اٹھاسکتا ہے۔اب یہ کمپنی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے رابطہ کررہی ہے کیونکہ سب سے زیادہ وزن اٹھانے والے ڈرون کی کامیاب آزمائش حال میں کی گئی ہے۔ روسی علاقے تاتارستان کے ایک ویران علاقے میں اس کی آزمائش کی گئی ہے۔ اگرچہ ڈرون وزن اٹھا کر مقررہ بلندی تک نہیں جاسکتا لیکن پھر بھی اس نے وزن اٹھانے کا نیا ریکارڈ ضرور قائم کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں