رسائی نیوز کراچی : ٹکٹ ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈی ای پی او) اور نیشنل سیکیورٹی پرنٹنگ کمپنی نے ڈیزائن کیا ہے، یادگاری ٹکٹ 27 نومبر (آج) سے ملک کے تمام بڑے اوراہم پوسٹ آفس میں دستیاب ہوگا۔
واضح رہے کہ دفاعی نمائش 27 سے 30 نومبرتک کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری رہے گی۔