خواتین بہت طاقت ورہیں اوروہ عزت کی طلب گار ہوتی ہیں : کنگنارناوت

رسائی نیوزویب ڈیسک : میڈیا سے بات کرتے ہوئے کنگنا رناوت کا کہنا تھاخواتین کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے والی بالی وڈ اداکاراوں میں آگے رہی ہیں۔ ہالی وڈ سے شروع ہونے والی مہم “می ٹو” جب بالی وڈ میں شروع ہوئی تو بہت سی بھارتی اداکاراوں نے بالی وڈ کی “مہذب” شخصیات کے چہرے سے نقاب اتار پھینکے جن میں ہدایتکار وکاس بہل، نانا پاٹیکر، الوک ناتھ، ورون گروور اور سبھاش گھئی جیسے متعدد افراد شامل ہیں۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے اس مہم میں ساتھی اداکاراوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں