حکومت کا فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری بار توسیع کا فیصلہ

رسائی نیوز اسلام آباد : فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کیلیے وزارت قانون نے آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کر لیا، آئینی ترمیم کا مسودہ آئندہ ہفتے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔

آئی این پی کے مطابق فوجی عدالتوں سے متعلق آئینی ترمیم پر اپوزیشن جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا جائیگا، آئینی ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتوں کی مدت میں مزید دو سال کی توسیع دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں