جمال خاشقجی کے قتل کی آڈیو ٹیپ نہیں سنوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

رسائی نیوز و یب ڈیسک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ریکارڈنگ کے بارے میں انہیں آگاہ کیا گیا ہے، لیکن وہ ریکارڈ نگ نہیں سنیں گے۔ سی آئی اے نے مبینہ طور پر اس کے قتل کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو موردِ الزام ٹھہرایا ہے لیکن وائٹ ہاؤس نے سرکاری طور پر اس سے اتفاق نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں