رسائی نیوز اسلام آباد : پاکستان پہنچنے پر وزیرمملکت شہریارآفریدی نے ترک وزیر داخلہ کااستقبال کیا،وہ دورے کے دوران پاکستانی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے جس میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔