رسائی نیوزویب ڈیسک : ترکی میں تیز رفتار ٹرین حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ ایمبولینس، فائر بریگیڈ اور دیگر امدادی ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع ابھی تک موصول نہیں ہوئے ہیں۔
