بھارت کی آسٹریلیا کے خلاف کرکٹ سیریز میں ایک صفر سے برتری

رسائی نیوز ویب ڈیسک :پہلی اننگز میں دو سو پچاس رنز کے جواب میں آسٹریلیا نے دو سو پینتیس رنز جوڑے، پندرہ رنز کی برتری کے ساتھ مہمان بھارتیوں نے ٹوٹل تین سو سات تک پہنچایا تھا۔ ایک سو تیئس اور اکہتر رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلنے والے پجارا مین آف دی میچ قرار پائے۔ جیت کا بڑا اعزاز کپتان کے نام رہا، ویرات کوہلی انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور اب آسٹریلیا میں ٹیسٹ جیتنے والے پہلے بھارتی کرکٹ کیپٹن بن گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں