رسائی نیوز ویب ڈیسک : بھارت نے ہاکی ورلڈ کپ کی کوریج کے خواہشمند پاکستانی صحافیوں کو ویزے دینے سے انکار کردیا ہے۔ دوسری جانب پی ایچ ایف کے سیکریٹری شہباز احمد کا کہنا ہے کہ 7 صحافیوں نے درخواست دی تھی لیکن تمام کے پاسپورٹ بغیر ویزے کے واپس کر دیے گئے ہیں۔
