رسائی نیوزویب ڈیسک: سائنس فکشن فلم 2.0 کا انتظار شائقین بے چینی سے کررہے تھے جب کہ ریلیز سے قبل امید کی جارہی تھی کہ فلم کئی ریکارڈز بنائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم 2.0 نے ریلیز کے پہلےروزدنیا بھر سے 110 کروڑ کا بزنس کر لیا. بھارتی فلمی تجزیہ نگار ترن آدرش کے مطابق 2.0 کے ہندی ورژن نے ریلیز کے پہلے روز 20 کروڑ 25 لاکھ کی کمائی کی۔
