بھارتی جارحیت کی فنکار برادری پرزور مذمت کرتی ہے : مصطفی قریشی

رسائی نیوزویب ڈیسک:ممتازاداکارمصطفیٰ قریشی نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں عرصہ دراز سے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش بند کرنے کا مطالبہ کررہا تھا، اب خوشی کی بات ہے کہ پاکستانی حکومت نے بھارتی فلموں پر باضابطہ پابندی لگادی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں