بلوچستان میں ایف سی کی جانب سے قلات، خاران، مائیونڈ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن 2 دہشت گرد ہلاک

رسائی نیوزکوئٹہ: آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان میں ایف سی کی جانب سے قلات، خاران، مائیونڈ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا، جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک جب کہ اسلحہ وبارود برآمد کیا گیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق برآمد کیے گئے اسلحے میں سب مشین گنز، گرنیڈز، بارودی سرنگیں، راکٹ اور مواصلاتی آلات شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں