بلاول بھٹونےاپنےبیان سےبہت زیادہ دکھ دیا :فیصل جاوید

رسائی نیوزنمائندہ خصوصی اسلام آباد: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےفیصل جاوید کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹونےاپنےبیان سےبہت زیادہ دکھ دیا، ہم نےدہشت گردی کےخلاف جنگ میں ہزاروں قربانیاں دیں، ہمیں اس جنگ میں اربوں کا معاشی نقصان ہوا۔ بلاول بھٹونےوہ بیان دیاجودشمن کابیانیہ ہوتاہے، بیان پر ان کی تعریف ہونی چاہیے، انھوں نے بیان سے قومی مفاد کو داؤ پرلگادیا، یہ لوگوں بچیں گےنہیں ،ان کے بابا سائیں اور رشتے دار امیر ہوئے، بچارے عوام ان کی کرپشن سے مزید غریب ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں