ایرانی نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کل ہوگی

ایرانی نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری کل ہوگی۔ نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب جمعرات کو ایرانی پارلیمنٹ میں منعقد ہوگی ۔ نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب جمعرات کو ایرانی پارلیمنٹ میں منعقد ہوگی۔ تقریب میں 73 ممالک کے صدور، وزراء اعظم ، وزراء خارجہ اور عالمی اداروں کے نمائندے شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں