رسائی نیوز ویب ڈیسک :کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ آسیہ بی بی کو پناہ دینے کے معاملے پر مذاکرات کررہے ہیں۔ کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ ہم ہر ملک کے داخلی معاملات کا احترام کرتے ہیں۔