انٹرنیشنل ہاکی سیریز، قازقستان نے نیپال کو چھ صفر سے ہرا دیا

رسائی نیوزویب ڈیسک : نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں انٹرنیشنل ہاکی سیریز اوپن کے دوسرے روز نیپال اور قازقستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ کھیلے گئے میچ میں قازقستان کی ٹیم چھائی رہی جبکہ ہاکی سیریز اوپن کے دوسرے مقابلے میں نیپال کو 6 صفر سے شکست دی۔پاکستان پریزیڈنٹ الیون اور ازبکستان دوستانہ میچ بھی کھیلا گیا، ہاکی سیریز اوپن میں میچوں کا سلسلہ کل بھی جاری رہے گا جبکہ فائنل معرکہ 22 دسمبر کو ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں