افغان امن سے متعلق پاکستان، افغانستان اور چین کے مابین کا آغازپندرہ دسمبر سے کابل میں ہوگا-

رسائی نیوز ویب ڈیسک:افغانستان میں قیام امن سے متعلق سہ فریقی مذاکرات پندرہ دسمبر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوں گے۔ پاکستان، افغانستان اور چین کے وفود مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ پاکستانی وفد کی قیادت وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کریں گے جبکہ چینی وزیرخارجہ وانگ ژی اور افغان وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی اپنے اپنے وفود کی سربراہی کریں گے۔ سہ فریقی مذاکرات کے ذریعہ افغانستان میں دیرپا امن کا مستقل حل تلاش کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں