اراضی منتقلی کیس: زرداری اور بلاول کے وکلا نیب کے سامنے پیش

رسائی نیوزنمائندہ خصوصی اسلام آباد: فاروق نائیک احتساب عدالت کو آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی عدم پیشی کی وجوہات سے آگاہ کررہے ہیں۔ یاد رہے کہ ان کیسز میں سی ڈی اے اور محکمہ ریونیو کے افسران سے پہلے ہی پوچھ گچھ کی جاچکی ہے جبکہ نیب نے ایس ای سی پی سے پارک لین کمپنی کا ریکارڈ بھی حاصل کر رکھا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں