آرمی چیف جنرل قمرجاوید سے نائب سعودی وزیردفاع محمد بن عبداللہ العیسانی کی ملاقات۔

رسائی نیوز نمائندہ خصوصی راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیسانی نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال سمیت عالمی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں