قومی خبریں

حضرت محمدﷺ کا اسوۂ حسنہ ہمارے لئے مثالی نمونہ ہے، ہمیں اور ہمارے نوجوانوں کو اس پر عمل کرنا چاہئے ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد۔: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی مملکت بنانے کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے غریبوں کی دیکھ بھال، انصاف کی بالادستی، بلند اخلاقی اقدار، بدعنوانی کی روک تھام اور مزید پڑھیں